sad poetry sms in urdu 2 lines text messages
sad poetry sms in urdu 2 lines text messages


کاش کہ ہم بھی تیرے ساتھ ہو وقت گزارتے 

جو ہم نے سوچا تھا تیرا ہاتھ میں ہاتھ  لے کر 



کیوں خفا ہو ذرا بتا تو دیتے 

ہم خود کو لٹا دیں گے تیری اک مسکان کے بدلے 



خوش رہا کرو میری جان زندگی میں 

موت کا کوئی بھروسا نہیں کب کہاں لپیٹ لیں 




تم نے کیا سوچا میں خود کو مٹا دوں گا تیرے بغیر 

ذرا غور سے دیکھو زندگی اب بھی اتنی ہی حسین ہے 



مجھے غور سے دیکھ میں وہی ہوں 

جسے تو کہتا تھا زندگی کیسے گزرے کی طرح بغیر