islamic stories in urdu/wali allah ka waqa/islamic stories in urdu text/all urdu potter |
ایک دفعہ کا ذکر ہے
ایک بزرگ ندی کے کنارے بیٹھا ہوا تھا اور وہ خدا کا ذکر کر رہا تھا اور اتنے میں کچھ لوگ وہاں پر آتے ہیں اور گھومنے پھرنے لگتے ہیں اور زندگی انجوائے کرنے لگتے ہیں وہاں پر ایک بچہ اس پہلو کو دیکھ رہا ہوتا ہے اور کیا دیکھتا ہے کہ وہ بزرگ کافی دیر سے پانی کی طرف دیکھ رہا ہے اس نے اپنے ماں باپ اور دوستوں کو بتایا کہ یہ واقعہ ہے یہ یہ سڑک کافی دیر سے پانی کو دیکھ رہا ہے ہمیں اس سے پوچھنا چاہیے کہ کیا بات ہے کیا پتا ہم اس کی کوئی مدد کر سکے اس پر اس کے دوستوں نے کہا چلو ٹھیک ہے ہم پوچھتے ہیں کہ یہ سوال کیا اس کو کوئی تکلیف تو نہیں اگر اس کو کوئی تکلیف ہے تو ہماری مدد کی ضرورت ہے تو ہم اس کی مدد کریں گے وہ لڑکا اور اس کے دوست اس بزرگ کے پاس جاتے ہیں اور بولتے ہیں کہ بابا جی کیا بات ہے آپ کو ہماری مدد کی ضرورت ہے تو ہم حاضر ہیں اس پر وہ بس وہ کہتا ہے کہ میں نے ندی کے اس پار جانا ہے
اور میں انتظار کر رہا ہوں کہ کب یہ سارا پانی گزر جائے اور اس کے بعد میں ندی کے پار چلا جاؤں یہ بات سن کر وہ لڑکے پریشان ہوئے اور ان کو حیرانی ہونے لگی اور وہ کہتے ہیں کہ بابا جی اپ کیا بات کر رہے ہیں ایسے تو آپ کبھی بھی ندی پار نہیں کر پائیں گے آپ کو پانی کے چل کے بہاؤ میں سے ہیں کوئی ترکیب نکالنے ہوگی اس پر جانے کی ایسے تو آپ کی ساری زندگی گزر جائے گی پر آپ اس بار نہیں جا پائیں گے ہو سکتا ہے یہ ندی سا ساری زندگی خوش رکھیں نہ ہو اور آپ اس کا انتظار کرتے ہوئے یا بیٹھے رہیں
اس پر وہ بابا جی مسکراتے ہیں اور بولتے ہیں کہ بیٹا یہی بات تو میں آپ کو سمجھانا چاہ رہا ہوں آج ہم لوگ کہتے ہیں کے فلاں کام کرکے اس کے بعد یہ کام کروں گا وہ کام کروں گا تاکہ ہمیں عبادت کرنے کے لیے بھی ٹائم نہیں ملتا لوگ یہ سوچتے ہیں کہ میں زندگی میں جب کامیاب ہو جاؤں گا پھر نماز بھی پڑھا کروں گا اور عبادت بھی کیا کروں گا جب کہ ایسا بالکل نہیں ہے ہمارے زندگی میں یہ مسائل ہمیشہ رہتے ہیں ہمارے زندگی تو ختم ہوجاتی ہے لیکن یہ مسائل ختم نہیں ہوتے اس لئے میں یہی کہوں گا کہ اپنے سب مسائل کا سامنا کرتے ہوئے ہمیں عبادت کے لئے کچھ ٹائم نکالنا چاہیے اور ہمیں اللہ کی راہ میں خرچ کرنا چاہیے یہ بات سن کر وہاں موجود کھڑا ہے ہر شخص حیران ہو گیا اور عہد کر لیا کہ ہم اب بھی عبادت کیا کریں گے
یہی تھی ہماری آج کی کہانی
0 Comments