تیری خاموشی اس بات کا ثبوت ہے 


2 line urdu poetry
2 line urdu poetry 


تیری خاموشی اس بات کا ثبوت ہے 
میں تیری محبت نہیں مجبوری بن گیا ہوں
 


خشک آنکھوں میں نمی سی رہتی ہے 
ایک میں ہی نہیں ساری دنیا یہ کہتی ہے 




بے وفا لفظ تیرے نام سے جڑا ہے 
بس یہی شکایت ہے تو خود سے رہتی ہے
 



نیند بھی اڑ کر لے گیا وہ شخص
آنکھ لگ جائے تو خواب میں ہی دیدار کر لیتے
 



جانتا ہوں تیری کچھ باتوں میں سچائی نہیں ہوتی 
لیکن نہ جانے کیوں تیری ہر بات پہ اعتبار کرنے کو دل چاہتا ہے
 


کیا خوب ہے تیری نظر انداز کرنے کا طریقہ 
کہ جان  چلی جاتی ہے محسوس تک نہیں ہوتا
 


وہ شاید اس لیے چھوڑ گیا تھا میرے بغیر مر جائے گا 
خدا کا شکر ہے زندگی پہلے سے بھی حسین لگتی ہے
 



حسین لوگوں پر اعتبار کرنا چھوڑو صاحب 
ان کا رنگ صاف اور دل داغدار ہوتا ہے
 


انسان کے بس میں ہوتا اگر خوش رہنا 
تو  گحم  کبھی کسی کو ملتا      نا 

یقین رکھا کرو خدا کے ساتھ پہ 
وہ جو کرتا ہے بہتر ہی کرتا ہے
 



خود سے زیادہ خدا پر یقین رکھا کرو 
خود سے تو خطا ہو سکتی ہے لیکن میرے رب سے نہیں


Write to Sadaqat Ali