best 2 lines poetry in urdu
best 2 lines poetry in urdu



 اس طرح چھوڑنے کا کیا فائدہ 

مار ہی دیتے تکلیف تو نہ ہوتی 



تکلیف دی ہے تو نے آج اس دل کو 

 دل تیری خوشی کی خاطر سب بھول جاتا تھا 



دل تو آج بھی تجھے پانے کی ضد کرتا ہے 

پھر میں بھی اسے گزرا وقت یاد دلاتا ہوں 





گزرا وقت تو یاد آتا ہے پر کیا کروں 

وقت پر کسی کا اختیار نہیں 




کاش کے تم جاتا یہ وقت اس دن 

جس دن تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ تھا



ہم نے خود کو مٹایا تھا فقط تری خاطر 

تم نے ہمیں ہی مٹا دیا کچھ لمحوں کی لذت کی خاطر 




کاش کے کبھی چاند پاتے تم ہمارا حال ہے دل 

کبھی بھی چھوڑ کر نہ چاہتے تم ہمیں روتا ہوا 



رو رو کر دعائیں کی تھی تجھے پانے کے لیے 

پر خدا کو تو کچھ اور ہی منظور تھا 




چھوڑ دو گیا تھا بڑے شوق سے ہمیں 

پر گزرا فقط یاد کرکے ابر آتا ہے 




اب رونے کا کیا فائدہ میری جان 

جب ترے پاس تھا تب تجھے قدر نہ تھی 




قدر کرنی ہے تو زندہ لوگوں کی کرلو 

مرنے پر تو غیروں کے بھی آنسو نکلنے لگتے ہیں 





آنسو نکلنے سے فقط کوئی سچا نہیں ہوجاتا 

سچائی انسان کے چہرے پر نظر آتی ہے 




ترے پاس تھا تو خود کو خوش قسمت سمجھتا تھا 

سر لگتا ہے تجھے ہماری ہنسی تکلیف دیتی تھی