bast 20 Tow lins poetry in urdu/sad tow line shayari/all urdu potter/sad lins deep lins |
خوشی اور غم تو زندگی کا حصہ ہے میری جان
حوصلہ رکھا کرو یہ دل نہ چھوٹا کیا کرو
تم نے تو راستے میں ہی چھوڑ دیا ہم کو
ہم تو تیرے ساتھ منزل پانے کی سوچ رہے تھے
تو نے اگر چھوڑا ہے تو اس میں بھی کوئی بات ہو گی
ہم تجھ پہ یقین رکھتے ہیں تجھ سے بھی زیادہ
تم نے چھوڑ کر جانا ہی تھا تو پہلے ہی بتا دیتے
آپ ان سپنوں کا کیا ہو گا جو ہر صبح میں دیکھا کرتا تھا
بہت سپنے سچ آئے تھے میں نے تیرے ساتھ جینے کے
تیری ایک نہ نے میری زندگی بیگار تھی
آج ترے پاس ھوں تو تجھے قدر نہیں میرے
کبھی بتائے گا میری ایک جھلک کو ترسو گے تم ہو
ترستی ہیں میری آنکھیں ترے جانے کے بعد
تجھے ذرا ترس نہ آیا میرا دل توڑتے وقت
جس میں تو فرشتوں کی طرح رہا کرتا تھا
آج اسے دل کو توڑ کر تو نے اپنی اوقات بتا دی
میں جانتا تھا تو بے وفا ہے نہ جانے کیوں
تیری ہر بات پر یقین کرنے کو دل چاہتا تھا
اب تو خوش ہے نا ہماری زندگی ہو جا کر
ہماری ہنسی تو تجھے اچھی نہ لگتی تھی
ایک تیرے ساتھ خوش رہنے کی دعا کرتا تھا میں
پتا نہیں تجھے وہ بھی برداشت نہ ہوئی
بہت ستایا ہے اس زندگی نے ہمیں
لگتا ہے موت کو دوست بنانا پڑے گا
میرا ہاتھ پکڑ کر چلنے والے
مجھے جلانے کے لئے غیروں کا ہاتھ پکڑتے ہیں
بہت مان تھا نہ تجھے تیرے حسن پر
جب چاندی سے بال ہوجائیں تب آ جانا
آج وہ بے وفا سمجھ کر چھوڑ گیا
جس سے دنیا چھوڑ دی تھی وفا کی خاطر
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنہیں محبت کا راستہ نہیں معلو
کیسے اپنی نیند سوتے ہوں گے اور اپنی نیند چاہتے ہوں گے
دل سے دل کو راستہ ہوتا ہے میری جان
ورنہ باتیں تو خیر بھی کرتے ہیں تکلیف صرف اپنوں کی ہوتی ہے
ترا چہرہ دیکھتا تھا تو مسکراہٹ مقدر بن جاتی تھی
کچھ لوگوں سے وہ بھی نہ برداشت ہوئی کچھ ادا کر دیا
ہم نے زندگی کی خاطر زندگی کو چھوڑ دیا
جسے ہم زندگی سمجھتے تھے انہوں نے غیروں سے ناطہ جوڑلیا
لوٹنے کو چیک کرتا ہے واپس اپنی زندگی میں
اور اس کے راستے میں واپسی کا رستہ نہیں معلو
0 Comments