sad poetry in urdu text,sad poetry in urdu 2 lines 2022

 

sad poetry in urdu text,sad poetry in urdu 2 lines 2022,sad poetry in urdu text
sad poetry in urdu text,sad poetry in urdu 2 lines 2022,sad poetry in urdu text

ہم سچ میں کبھی تنہا نہیں ہوئے ملک 

تیرے بعد تیری یادیں پھر لاتی ہیں 


یادوں کا تو کام ہوتا ہے لانا ملک 

ہنس کر زندگی گزار کے دنیا بہت ظالم ہے 


ایک سوال کرنا چاہتے تھے تم سے ملک 

جواب میں پہلے ہی چھوڑ دینا آگیا 



ہمیں چھوڑنا ہی تھا تو محبت ہی نہ کرتے ہم سے ملک  

تمہیں پہلے معلوم نہ تھا دنیا کے رواجوں کا 



ہم نہیں چلو تمہیں معصوم تھے ملک 

جو اتنا جلدی متوجہ ہوگئے غیروں کی محفل میں 



ہم غیروں کی محفل میں کبھی قدم نہیں رکھیں گے ملک 

وہ مجھ سے روٹھا ضرور ہے مگر بے وفا نہیں 




یقین مانو ہم چھوڑنا نہیں چاہتے تھے تمہیں 

قسمت کی لکیریں کب جدا ہوتی ہے لکیروں سے 




بے شک قسمت کی لکیروں پہ سب میسر ہوتا ہے 

ملنے والے کوشش بھی نہ کریں یہ غلط کام ہوتا ہے 



اب ہم اتنے بھی برے نہیں کہ وہ چھوڑ دے 

ہم سے کہہ کے کہتے مجبوری ہے ورنہ لوٹ آتے 




جن سے کنارہ کرنا ہوتا ہے شوق سے کر لیتے ہیں 

وجہ پوچھنے پر نا مجبوری بن جاتا ہے 



روٹھنے والے کبھی سوچا تھا تو نے 

کبھی کبھی کسی کو چھوڑ دینے سے دنیا ویران ہو جاتی ہے 




چلو ہم نے تو چھوڑا تھا تم کو ہم ہی بے وفا سہی 

پر تم نے بھی تو کوئی خبر نہ لئی کے کس حال میں ہم ہیں 





ہمارے بس میں نہیں ورنہ ایک بات پکی تھی 

ہم ترے ہر رنگ میں وفا کا رنگ بھار  دیتے  



اب تو تنہا ہی گزرے گی یہ زندگی ہماری 

کے ساتھ چلنے والے تو راستے میں چھوڑ گئے 



منزل تو ہمارے یہ نہ تھی میری جان 

جہاں پر تم نے چھوڑا یہ تو آغاز سفر تھا 



اب تنہا چلنے کی عادت ڈالنے ملک 

ساتھ چلنے والے تو لوٹنے کا سوچ رہے ہیں 




اب تو تنہا رہنے کی عادت ہے ملک 

اسے چھوڑے تو اب کی صدیاں گزر گئیں 



اب قسمت میں لکھا ہی گیا تو زندگی گزارنی پڑے گی ملک 

اب ہم کیوں لوگوں کے منتیں کرے ساتھ چلنے کی 




کیوں رو رو کر اپنی آنکھوں کا نور گواہ رہا ہے ملک 

وہ اتنے وفادار ہوتے تو چھوڑ دیتے ہیں کیوں تجھے 



مت پوچھ کیا گزرتی ہے اس پاگل پر 

جب بھی یاد آتی ہے کچھ بے وفا لوگوں کی