tow line poetry in urdu,sad poetry in urdu ,all urdu potter

tow line poetry in urdu,sad poetry in urdu ,all urdu potter
tow line poetry in urdu,sad poetry in urdu ,all urdu potter



جنہیں وفا کرنی ہوتی ہے آخری سانس تک کرتے ہیں 


جنہیں وفا کرنی ہوتی ہے آخری سانس تک کرتے ہیں 

بے وفا تو پہلے قدم پر ہی ڈول جاتے ہیں 


مت پوچھ کیوں رو رہا ہے یہ دل پاگل

آج ہر لفظ پر یاد آ رہا ہے ایک وفادار ساتھی 


 اس کی یادوں میں دن رات روتا ہے یہ دل 

جس کی باتوں میں میری بہار  ہوتی تھی  



مت پوچھ کیوں تنہا رہتے ہیں ہم 

دل پر گیا ہے دنیا کی محبت سے 


مت پوچھ کیوں تنہا رہتے ہیں ہم 

اس کی یادوں کے سہارے جیتے ہیں ہم 

کچھ اس کو ہی جلدی  تھی زندگی سے جانے کی

بس اس کی جدائی کے بعد اکیلے رہتے ہیں ہم 




تجھ سے جدا ہو کر کچھ ایسا حال ہو گیا 

کہ خدا سے مل گیا بندہ کمال ہو گیا 




جہاں پر چلتا ہے تو جہاں سے گزرتا ہے تو 

ہم روز زیارت کرتے ہیں ان  راستوں کے




سنا ہے وہ بھی تنہا ہو گئے ہیں 

کہیں مبتلا تو نہیں بیوفا کے پیار میں 



چھوڑ دو ان کے وفا کی وفاداریاں 

جودا تو انہوں نے پھر بھی ہو جانا ہے 



جن پر جان سے زیادہ یقین کرتے ہیں ہم 

نہ جانے وہی کیوں دل توڑ جاتے ہیں 


جن پر جان نثار کرتے ہیں ہم جان سے پڑھ کر 

اکثر وہی ہماری ہر بات پہ دل آزاری کرتے ہیں 



  



سنا ہے وہ کل تجھے ملا تھا ملک بتا تو سہی 

اس کے چہرے پر کیا آج بھی ویسی ہی مسکراہٹ بھی 



کل وہ گزرا تھا بہت دیر کے بعد ہماری گلی سے 

شاید اسی لیے آج خوشبو کمال آرہی ہے 



سنبھال کر رکھا کرو حسن کے اتیاروں کو ملک

یہ روز قتل کر دیتے ہیں کسی معصوم دل کا 



عشق کا جوس قانون ہوتا عشق کو بھی  سکون ہوتا

توڑتا جو دل کسی معصوم کا اسی وقت سر بازار اس کا خون ہوتا