sad poetry in urdu 2 lines 2022-sad poetry sms in urdu 2 lines text messages-all urdu potter |
اور تم نے کیا سوچا تھا تو چھوڑے گا تو مر جاؤں گا
دیکھ ملک آج بھی خوش ہے تیرے جانے کے بعد
کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مر نہیں جاتا
یہ سب بہانے ہوتے ہیں مرنے مرانے کے
مرنا ہی ہے تو خدا سے مات مانگ
کیوں لوگوں سے مانگتا ہے جو تجھے دے نہیں سکتے
ہاتھوں میں اس کے ہاتھ تھا موسم بھی سہانا تھا
ارے یہ حقیقت نہیں وہ خواب تھا جو بہت پرانا تھا
نہ جانے کیا قرض دینا ہے میں نے تیری یاد کا
مجھے سونے بھی نہیں دیتی اور رونے بھی نہیں دیتی
آ دیکھ پھر سے موسم بہار آگیا سوکھے درخت سر سبز ہونے لگے
نہ جانے کیا اس دل میں اکیلے بیٹھ کر تنہائی میں رونے لگے
موسم بہار میں بدلتے پتوں کو دیکھ کر
مجھے یاد آگئی تیرے بدل جانے کی
وہ بھی کیا نظارہ ہوتا تھا ملک
جب اس کی زلفیں اس کے لبوں سے ملاقات کرتی تھی
میں تیری زلفیں سنوار تا رہتا تھا تم جب بھی میرے پاس ہوتے تھے
خواب ہے یہ ملک تیرا یہی سوچ کر دن رات روتے تھے
تجھے قدر نہیں آج اس دل کی ملک کوئی بات نہیں گزر جائے گی
جب خیرو کے محفل میں بیٹھو گے تو یاد آئے گی میری
تجھے کیا بتاؤں کہ کتنا بدل گیا ہوں میں تیرے چھوڑ جانے کے بعد
میں ان راستوں پر بھی نہیں گزرتا جس پر تم کبھی گزرا کرتے تھے
کیا بات ہے ملک آج بہت اداس بیٹھا ہے
کہیں پھر سے اس کی یادوں میں تو نہیں گر گئے
اے قاصد جا اس کو پیغام دے
تیرا ملک مر رہا ہے تو اسے دیدار کا جام دے
حسن تیرا بھی ڈھل جائے گا ایک دن
تب بھی یاد کرنا ملک حاضر ہوجائے گا
نصیب لکھنا اگر میرے بس میں ہوتا
میں تیرے ہر غم کی جگا اپنی خوشی لکھ دیتا
0 Comments