poetry in urdu text-2 line urdu poetry copy paste


poetry in urdu text-2 line urdu poetry copy paste-2 line urdu poetry copy paste
 poetry in urdu text-2 line urdu poetry copy paste-2 line urdu poetry copy paste


ہم نے سارا جہاں ڈھونڈا  وہ کہیں نہ ملا ہم کو 

تم نے چھوڑنا تھا چھوڑ دیا اب کوئی نہیں ہے گلا ہم کو 



ہم نے سب کچھ داؤ پر لگا دیا اسے پانے کی غرض سے

کوشش تو بہت کی تھی شاید .  ملنا مقدر میں نہیں تھا


بہت آزمایا ہے دنیا نے ہمیں اب ہم بھی دنیا کو آزمائیں گے 

سیدھے لوگوں کے قدر نہیں اس دنیا میں

اب جیسا وہ کہتا تھا اسے وہی بن کر دکھائیں گے 



اگر وہ ہمیں مل جاتا تو ہماری زندگی آج ایسی ہوتے 

ہمارے ہاتھ میں اس کا ہاتھ ہوتا تو سوچو ہماری زندگی کیسی ہوتی 


ہم ترستے ہیں اس شخص کو کچھ اس طرح 

جیسے صحرا میں پیاسا پانی کو ترستا ہے 



وہ ظالم تھا ہم پر ظلم کرتا رہا 

ہم یہ سوچ کر برداشت کرتے رہے 

چلو کوئی بات نہیں یہ بھی محبت کا حصہ ہے 



ایک شخص میری زندگی کو ایسا بنا گیا 

جیسے اس کے بغیر میری زندگی ہی نہیں 



میں نے محبت کے اصول کچھ اس طرح سے نبھائے ہیں 

وہ ہمیں پیار سے لوٹتا رہا ہم نے بھی سب خواب لوٹ آئے ہیں 



ممکن نہیں ہے تجھ سے رابطہ مگر 

ہم ہواؤں کو پیغام دیتے ہیں کبھی تو سن لینا 



روز اٹھ کر صبح تیرا نام پکارتا ہوں 

میرا ہر کام بن جاتا ہے اسی برکت سے 


کل راستے پر چل رہا تھا تو ترے قدموں کی آہٹ سنائی دی 

پلٹ کر جب دیکھا تو ہوائی مذاق کر رہی تھی 


کانپ اٹھتا ہے یہ دل اس وقت 

جب غیروں کی محفل میں تیرا ذکر ہوتا ہے 

تیرا ذکر ہوتا ہے چلو کوئی بات نہیں 

مسئلہ تو اتنا ہے کہ غیروں کی زبان پہ ترا نام ماتا ہے 



خوش قسمتی سمجھتے تھے ہم تیرے ساتھ رہنے پر 

معلوم نہ تھا تو روز شب دعا کرتا ہے ہم سے کنارہ کر نے کی 



ارے غور سے دیکھو میں وہی ملک ہوں 

جسے دیکھ کر تیرا چہرہ خراب جیسے نکھر جاتا تھا 



ہم نے زندگی میں صرف ایک بات کی کمی پائی 

کہ تیرے ساتھ کے بغیر زندگی ادھوری ہے 



آج وہ شخص سامنے سے گزر جاتا ہے اور نظر تک نہیں اٹھاتا 

جو مجھے کبھی کہا کرتا تھا کہ ملک تو تو میری آنکھوں کی بینائی ہے 





وہ کہتا تھا کہ تجھے مرنے کے بعد بھی کبھی بھولوں گا نہیں 

پر تو نے تو زندہ رہتے حق ادا کردیا بھول جانے کا