Sad 2 lins peotry in urdu
Sad 2 lins peotry in urdu



جس طرف بھی دیکھتا ہوں نظر آپ ہی آتے ہو 

یہ میری نظر کا دھوکا ہے یا نظر ہے تم بن گئے ہو 


میں تو سمجھتا تھا تمہیں اپنی زندگی
پر تم  نے تو زندگی بن کر زندگی برباد کر دی


ایسے ہی لوگ کہتے ہیں کہ تم میری جان ہو 
بہت سے لوگ دیکھے ہیں تنہائی میں مرنے والے 


میں مانگتا تھا جس کو رب سے ہر دعا میں 
وہی ہم سے دور جانے کی دعائیں مانگا کرتے ہیں 


بہت تڑپایا ہے تو نے ہمیں پر کوئی بات نہیں 
خدا دیکھ رہا ہے ہم ترسکون کی دعا کریں گے 


وہ خوش ہے تو مجھے بھی اس پر کوئی گلا نہیں 
محبت آزادی مانگتی ہے اور پھر مے میں اسے قید کیسے کر سکتا ہوں