Sad 2 lins poetry in urdu
Sad 2 lins poetry in urdu


 تو ایک تو نہیں تھا میری زندگی میں 

تیرے ساتھ تو میں نے دنیا بسا رکھی تھی 



سب سے چھوڑ کر گیا ہے تو مجھے 

یقین مانو دنیا اور ان سے لگتی ہے 



دنیا ویران ہو جاتی ہے جب وہ شخص چھوڑ جائے 

جس سے تم اپنی خوشی نہیں اپنی دنیا سمجھتے ہو 




تمہیں کیا معلوم تھا تم اب نہیں سمجھو گے 

تمہیں اس وقت قدر ہوگی جب ہم نہ رہے 




اکثر انسان کی قدر انسان کے مرنے کے بعد بھی ہوتی ہے 

زندہ ہوتے تو لوگوں کے طعنے ہی ختم نہیں ہوتے 





خوش قسمت ہیں وہ لوگ تو کبھی عشق نہیں کرتے 

زندگی خوشیوں سے بھری ہوتی ان کی