Ticker

6/recent/ticker-posts

10 Bast urdu peotry 2022


10 Bast urdu peotry 2022



1

❤️❤️ #مسکرانہ_عادت_ھے_جناب...!!😊😍

#ھم_دکھ_کو_زیادہ_لفٹ_نہیں_کراتے...!!😏❤️


2

❤ اِک نظر تجھے دیکھ لینے سے 

ساری دُنیا حسین لگتی ھے ❤


3

وہ کسی اور دعا سے کرتا ہے میرا علا 

مبتلا ہوں میں کسی اور ہی بیماری میں


4


دونوں جہاں تو اپنی جگہ پر ھیں بر قرار

کیا چیز تھی کہ جس کو مرا دل بنا دیا


5

چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مُذمت کی ہو

تُم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے، ہجرت کی ہو


6


وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿

💗💞💖

اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿


7


اکٹھے نہ سہی جاناں✨

اک ہی آسماں تلے تو ہے نہ 🔥

8


*ہم نے چھوڑ دیئے وہ #لوگ*🍂

*جنہیں #ضرورت تھی, پر #قدر نہیں*😔💯


9


سینکڑوں قیمتی کتابوں سے

اک محبت کی بات بہتر ہے


10

یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں

دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں


Post a Comment

0 Comments