Two Lines Sad Poetry & 2 Line Shayari - allurdupotter


ہم نے دیکھا ہی نہیں تجھے تیری نظر سے ملک 
☺ورنہ کب کے سمجھ جاتے کہ تو بے وفا ہے 




تجھے سمجھنا تو اتنا مشکل ہی نہیں تھا ملک 
ہم نے تجھے دیکھا ہی نہیں تیری نظروں سے 



تو وہی ہے نہ جو کہتا تھا کہ تو میری جان ہے ملک 
جھ پر برا وقت آیا تو سب سے پہلے تو ہی انجان بن گیا 




وہ کہتا تھا کہ چھوڑ کر نہ جاؤں گا تجھے زندگی بھر ملک 
اسی غرور سے زندگی برباد کرتی ہم نے 




تجھ چھوڑنا چاہتا تھا تو ہمیں بتا ہی دیتا ملک 
تجھے ایک بار جی بھر کر کے دیکھ تو لیتے 




حد سے زیادہ دل  تم پر یقین کرتا تھا ملک 
تو نے یہ ایسا یقین  توڑا کی یقین ہی نہیں ہوتا 




مجھ پر جو تم نے ستم کیے ہیں میں تو نہیں بولوں گا 
لیکن خدا ہے میرا وہ ضرور تم سے حساب لے گا