Best Sad Poetry in Urdu Tow lins  (2022) | Urdu Sad Poetry
Best Sad Poetry in Urdu Tow lins  (2022) | Urdu Sad Poetry 



ہم پر برا وقت دیکھ کر ہمارے اپنوں نے ہی ساتھ چھوڑ دیا 
اور میں پاگل ان سے اچھے وقت میں ساتھ چلنے کے سپنے دیکھ رہا تھا 




وقت ہمیشہ برا نہیں رہتا 
جب بدلتا ہے تو سب بدل جاتا ہے 




خوش رہا کرو اپنی زندگی میں 
پتا نہیں کب موت سے ملاقات ہو جائے 




ملاقات ادھوری تھی اس بار بھی اس سے 
کیونکہ اس کے چہرے پر مسکراہٹ نہیں تھی 




برے وقت میں رونا اور اچھے وقت میں ہنسنا 
شاید اسی کو زندگی کا نام دیا گیا ہے 





خدا کے لئے خود کو اتنامت گراؤ ملک  
کہ تمہیں کھڑا ہونے کو کوئی سہارا بھی نہ دے 





بہت خوش قسمت ہیں وہ لوگ 
جو اپنے اور پرایوں میں فرق تلاش کر لیتے ہیں 




مجھے فرق نہیں پڑتا تو کب کس سے ملتا ہے ملک 
تو نے میرے دل سے اپنے آپ کو مٹا ڈالا ہے 




جو تیرے ساتھ گزرا تھا میرا وقت کچھ اچھا تھا اور کچھ برا 
پر سب سے برا وقت وہ تھا جب میرے دل نے تسلیم کیا کہ تم میرا اپنا ہے 





وہ میرا اپنا ہوتا تو مجھے روتے ہوئے نہ چھوڑ کر چاہتا ملک 
اوکے کا نہیں تھا جس سے میرے دل کی چیخیں بھی نہ سنائی تھی 




سب کچھ بھول جاتے ہیں لوگ اس دنیا میں ملک 
پھر چاہے وہ لوگ اپنے ہو یا پرایا