sad 2 line urdu poetry
sad 2 line urdu poetry 


 بہت اداس ہے پتا نہیں کیوں 

تو میرے پاس ہو کر بھی میرے پاس نہیں ہے 






کبھی وقت تھا کہ ایک بات کیے بغیر رہا نہیں کرتے تھے 

اب مہینہ بھی چاہتے ہیں آواز بھی سنائی نہیں دیتی 




مجھے معلوم تھا کہ وہ شخص دل سے نہیں چاہتا 

پر میرا دل تھا جو یہ بات مانتا ہی نہیں تھا 




میں تو مان لو کہ بے وفا ہے تو 

یہ دل کا قول ہے جو سمجھتا ہی نہیں 




بہت دلاسہ دیتے تھے تم نے سنبھالنے کو 

اس لئے تھوڑا وقت لگے گا سمجھنے کرو تو بے وفا ہے




آج تو نہیں سمجھتا تو کیا ہوا 

کل تو ضرور سمجھے گا ہمارے جانے کے بعد 




اس دل کو بہت سمجھا تھا کہ چھوڑ دوں اس کی باتوں میں آنا 

پر سمجھتا نہیں تھا اب ٹوٹا ہے تو دن رات روتا ہے 




اے دل کہا تھا نہ تجھے چھوڑ دیا راستہ 

کہ جس کے ساتھ تو چل رہا ہے وہ بے وفا ہے 




ہم نے کبھی بھی تمہیں بے وفاؤں کی صف میں نہیں چنا تھا 

وقت آنے پر پتہ چلا کہ پہلے صف میں کھڑا ہی تو ہے 



       وفادار اور بے وفا کرنے والے دونوں ہی انسان ہوتے ہیں 

بس فرق اتنا ہے کہ کوئی سمجھتا ہے اور کوئی سمجھنا نہیں چاہتا 




پہلے تین سے جانتا تھا کہ تو بے وفا ہے 

بس یہی سوچ کر چل رہا تھا کہ کبھی تو سمجھے گا تو 




تو نے نہیں سمجھا ہماری وفاؤں کو 

جب سمجھ جاؤ گے تو بہت پچھتاؤ گے 




پچھتاوا تو تمہیں بہت ہوگا 

لیکن اس دن ہم نہیں ہونگے