two lines poetry in urdu-two lines poetry in urdu

two lines poetry in urdu-two lines poetry in urdu-heart touching sad poetry in urdu 2 lines


  1. یوں بات بات پر ناراض ہونے والے 
  2. کبھی یہ تو سوچا ہوتا تو چھوڑ دیتے ہیں دنیا بھی منانے والے 




  1. ہم ترے قدموں پہ گر کر تجھے منا لیتے 
  2. افسوس تو روٹھا نہیں بدل گیا تھا 



  1. لوٹ جانے کو تو بہت کچھ تھا ہمارے پاس 
  2. کمبخت دنیا نے جینا بھی تو میرا یار چھینا 



  1. لوٹ جاؤ آج بھی ایک سنہرا موقع ہے تیرے پاس 
  2. اس کے راستوں پر چلنے والے ثابت نہیں رہتے 




  1. کیوں چھوڑ دیا تو نے دل توڑ دیا تو نے 
  2. ہم تو دوبارہ تیار تھے ترے سخن مکھانے کو 




  1. پتا بھی نہ چلا اور میرا جسم مھ سے چھلی ہوگیا 
  2. کچھ اس طرح سے زخم دیا ہے ہر بات پہ اس نے 




  1. تو کیسے رہتا ہوگا میرے بغیر بتا تو سہی 
  2. تجھے تو عادت تھی نا میرے سانسوں میں سانس لینے کی 



  1. ہم نے لوگوں کی منتیں کیں اور پاؤں بھی پکڑے تیری خاطر 
  2. تکلیف تو تب ہوئی جب پتہ چلا قطرے دل میں تو غیروں کا پہرا ہے 





  1. پتا نہیں تو مجھے سمجھ نہیں آتا کہ تو سمجھنا نہیں چاہتا 
  2. ہر بات پے تو روٹھ جاتا ہے شاید تو میرے ساتھ رہنا نہیں چاہتا 


  1. تم آج نہیں جاؤ چلو کل چلے جانا 
  2. پتا ہے مجھے تو لوٹ کر نہیں آئے گا میرے پاس 



  1. جن سے ہوتا ہے روح اور دل کا رشتہ 
  2. نہ جانے وہ لوگ کیوں بچھڑ جاتے ہیں 



  1. ہم نے تو بہت کوشش کی تھی اس کو اپنا بنانے کے 
  2. نہ جانے کیوں اس نے ہی قسم کھا رکھی تھی ہمیں چھوڑ جانے کی 




  1. میں نے دعاؤں میں بھی بہت مانگا تھا تجھے اور منتیں بھی بہت مانگی تھی 
  2. پھر بھی نہ جانے کیوں بچھڑنا ہمارا مقدر بن گیا تھا 



  1. بتاؤ اس کو کہ ملک ٹوٹ رہا ہے 
  2. تیرے ہاتھ کو غیروں کے ہاتھ میں دیکھ کر 



  1. صبح اٹھتا تو تری صورت دیکھتا شام کو سوتا تھا تیری صورت دیکھتا 
  2. دیکھو میرے کتنے حسین خواب تھے اگرچہ پورے ہوتے تو ایک اور ضرور دیکھتا 




  1. تو ایسے ہی ہطیاروں کو اٹھانے کے تکلیف کر رہا ہے ملک
  2. تم اپنی زبان سے تلخ لہجہ اختیار کر میرے مرنے کو اتنا ہی کافی ہے



  1. تم نے چھوڑ کر جانا ہے تو جاؤ کوئی بات نہیں 
  2. ہم سے کیا پوچھنے آگئے ہماری تو کوئی اوقات نہیں 




  1. تو چاہتا ہے میرا ساتھ چھوڑ کر بھی پہلے جیسا ہی رہو 
  2. ارے تجھے معلوم نہیں درختوں سے ٹوٹنے والے پتے کبھی سرسبز نہیں رہا کرتے 




  1. تو میری بات کیا کرتا ہے میری کیا اوقات ہے ملک 
  2. تجھے کیا معلوم جن درختوں کی جڑیں کاٹ دی جائیں اکثر سوکھ جاتے ہیں 



  1. لگتا ہے میری باتیں سمجھ میں آ رہی ہیں تجھے 
  2. یہ جو تیری آنکھ سے آنسو نکل آیا یہ میرے دل کی آواز ہے