Sad Poetry Urdu 2 lines - All-Urdu-potter
Sad Poetry Urdu 2 lines - All-Urdu-potter



پتا ہے لوگ کیوں کتراتے  ہیں ہم سے ملک 
 کیونکہ ہم دکھ میں بھی مسکرانے کا ہنر رکھتے ہیں 





سب حیران ہو گئے تھے اس دن ملک 
جب لوگوں نے تیرے بغیر مجھے۔زندہ  دیکھا تھا 





اتنا بھی بے خبر نہیں تو کچھ تو خبر ہو گی تجھے 
آخری وقت ہے ذرا ملنے ہیں آجا 





بہت شوق تھا دل کو دل لگانے کا 
اب ٹوٹا ہے تو حالت دیکھی نہیں جاتی 




کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں زندگی میں 
جس سے انسان بھول بھی نہیں سکتا اور ساتھ بھی نہیں رہ سکتا 


تو نے چھوڑا تھا مجھے برباد کرنے کو ملک 
تو میں برباد ہو گیا اب خوش رہنا 





یہ حقیقت ہے ذرا پرداشت کرلو 
وہ شخص مجھے ملتا تھا کسی اور کی خاطر 



 
گزارش ہے مجھے تھوڑا سنبھال لیجئے گا 
مجھے لگتا ہے کہ دل ٹوٹنے والا ہے 


Sad Poetry Urdu 2 lines - All-Urdu-potter