sad poetry sms in urdu 2 lines text messages



اس کی باتوں سے یوں لگا مجھے 
کہ وہ مجھے چھوڑ دینا چاہتا ہے 
جو رشتہ بنایا  تھا بڑے شوق سے اس نے 
آج اسی رشتہ کا وہ توڑ دینا چاہتا ہے 






آج فقیر بن گئے ہیں تو کیا ہوا ملک 
کبھی ہم بھی ریاست عشق کے بادشاہ تھے 




آج ہم نے بھی اپنے دل سے سمجھوتہ کر لیا ملک 
کہ جو قسمت میں نہیں ان کو ہاتھ کی لکیروں میں تلاش کرنے کا کیا فائدہ 






میں نے سارا جہاں تلاش کیا 
کمبخت ملا بھی تو غیروں کے دل میں 





غیر سمجھتا تھا وہ مجھے سمجھنے دو 
یہ وقت بتائے گا کہ اس کا اپنا کون ہے اور کون نہیں 






ہم زمانے کی ٹھوکروں سے تو نہیں مرے ملک 
پر اس کا تلخ لہجہ ہمیں روز مار دیتا ہے 






جس دل میں رہتے ہو اسی دل کو جلاتے ہو 

ہائے خدارا کچھ تو خیال کرو 





وہ کیوں ہم سے بچھڑا ہے ہمیں خود بھی نہیں معلو 
لوگ بتاتے ہیں کہ وہ دولت کا پجاری تھا 





ارے دولت ہی چاہیے تھی تو ہمیں ذرا بھول تو دیتے 
ہم خون کا ہر قطرہ پہ چکر تیری زلفیں سنوار دیتے 





یہ جو زلفوں کے زنجیر ہیں ان پر بھی ذرا بیان  دیجئے 
روز کسی کو اٹھانا پڑتا ہے تیری گلی سے ہم کو 




کچھ تو ہے جو ہم بول رہے ہیں 
ہاں یاد آیا تو آج مسکرایا نہیں ہے 





یہ وہ مسکراہٹ ہے جس پہ ہم سب لٹا دیتے ہیں 
تجھے کیا خبر پاگل ہم تو جی کیسے بتا سکتے ہیں  




آج اس کو دیکھا ہے برسوں کے بعد 
جسے روز دیکھنے کے بعد ہماری صبح ہوا کرتی تھے





ہمیں روتا دیکھ کر کچھ لوگوں نے حال دل پوچھ لیا 
دیکھ کر وہ کہتا ہے ارے یہ ملک تو پاگل ہے تم اپنا کام کرو 






خوش قسمت ہو کہ بد قسمت ہوں سمجھ نہیں آتا 
تو ہی سمجھا جاتا کسی شب آ کر ہمیں