sad poetry in urdu/sad poetry in urdu text/sad poetry sms in urdu 2 lines text messages
sad poetry in urdu/sad poetry in urdu text/sad poetry sms in urdu 2 lines text messages


 ☺: تم نے غیروں سے ملنا چلنا شروع کر دیا 

ہم نے اپنے چھوڑے تھے تمہیں ملنے کے لیے 




نہ جانے لوگ اتنے نادان کیوں ہو جاتے ہیں 

کہ اپنے چھوڑ دیتے ہیں بے وفاؤں کی خاطر 



بے وفا تو تھا جانتا تھا میں اور پہچانتا تھا میں  

وہ جب قسم کھاتا تھا تو پھر بھی یقین کرنے کو دل چاہتا تھا 



اچھا وقت یاد کرو نہ کرو برا وقت ضرور یاد  کیا کرو 

کیونکہ وہاں تمہیں کچھ اپنوں کی پہچان ہوئی ہوتی ہے 




زندگی ختم نہ ہوئی راستہ ختم نہ ہوا 

ہم نے سب کچھ چھوڑ دیا پر منزل نہ ملے 




بہت آسان ہے یہ کہنا کہ میں تیرا ہو 

ساتھ چلنے پر بہت سے پیر کام پر جاتے ہیں 



میں اس سے بات کر کے خوش ہو جاتا تھا 

جب اسے یہ پتہ چلا تو میری یہ خوشی پیچھے لگے 




توڑنے والوں کو کیا معلوم 

کیا کتنا سنبھال کے رکھا ہوتا ہے دل کو 




غریب سمجھ کر چھوڑا تھا نہ تو نے مجھے یاد کر 

اے بے وفا آج تجھے میں پیسوں میں تول سکتا ہوں 




برا وقت اچھا وقت سبھی پہ آتا ہے 

اچھے اور برے وقت میں ساتھ نبھانے والے ہیں اپنے ہوتے ہیں 





ہمیں کھانا بھی نہ ملے تھوڑا ہم ضرور دیا کرو 

ہم عاشق مزاج لوگ ہو تیرا ہم رکھیں کی عادت ہے 




سب الفاظ احساس ادھورے رہ گئے 

جب پتہ چلا کہ وہ کسی اور کا ہو گیا ہے 



تو لاپرواہ ہے یہ تو جانتا ہوں تو

 بے وفا بھی نکلے گا کبھی سوچا نہیں تھا 




آج اسی محفل سے ہمیں نکال دیا گیا ملک

جس محفل کی کبھی ہم رونق ہوا کرتے تھے



 : میں نے پوچھا کس گناہ کی سزا دی ہے تو نے ذرا بتا کہ تو جا 

جب اس کے لب کھولیں تو میرا جرم وفا نکلا 



آج اس نے وفاؤں کی صف میں کھڑا کردیا 

جس سے ہم وفا کا پھول کہتے تھے