life sad poetry in urdu Tow lins 2022


life sad poetry in urdu Tow lins 2022
life sad poetry in urdu Tow lins 2022


 : بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے 😇🔥

پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری😒🙌




: مرشد دل لگی ہوتی تو بھول جاتے اس کو

مرشد عشق ہوا ہے نس نس میں بسا ہے وہ💔😢


 

  ‏خدا سے اس لیے بولا، بہت اکیلا ہوں

‏بہت اکیلے کا مطلب خدا ہی جانتا ہے


 : درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو

سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ اک تیرا ہو


  اے عزیز من

تمہارے بعد اگر کبھی ہنسے تو فقط اپنی, قسمت پہ ہنسے ہیں...!!! 🙂🥀




 ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔


تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔



 کیا خُوب وفاؤں کا صلح دیتے ہیں🙌🏻🔥

 : کبهی پتهر کی ٹهوکر سے بهی آتی نہیں خراش


...!!!! کبهی ایک ذرا سی بات سے انسان بکهر جاتے ہیں..!!

 : منزلیں بھی ان کو ہی ملتی ہے🥀جو ایک دوسرے کے ساتھ مخلص ہوں✨


 : مر جائیں وہ مجبوریاں

جن کی وجہ سے تم مجھ سے دور ہو... 😔🔥




 : ❤️ غیر کی محفلوں میں جا کر بھی 💯

🔥تیرے بارے میں بات کی ہم نے💔





  مجھے الٹے عشق کی تلاش ہے۔۔۔۔😊

جو نفرت سے شروع ہو اور پیار پہ ختم💔





  قدر کرنے والوں کو 

بے قدرے لوگ کیوں ملتے ہیں




  جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا

 سارے ارمان ساتھ لے کے جاوٗں گا💔






 . . . ہم نے تو خود کو بےوفاؤ میں شامل کر دیا

 : آج ہم ہیں تبھی تو لڑتے ہیں تُم سے.  





ہمارے بعد یاد کرو گے گزرے وقت کو🥀🌚🖤.

 : ‏ہم نے ہر شخص کو احترام کے قابل سمجھا🥀🔥



کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے.✨💛

 : بات شکلوں کی نہیں نسلوں کی ہوتی ہے 



دوست اور کتا ہمیشہ نسلی رکھو 💞 علی

 : ہم سے بھلایا ہی نہیں جاتا ایک مخلص کا پیار 💞




لوگ جگر والے ہیں ملک

روز ایک نیا محبوب بدلتے ہیں   




  دھیان کوئی نہیں دیتا دھڑکتے دل پر..😢

اعلان تین بار بڑے غور سے سنا جاتا ہے...🥀🖤🍁


 




  لاکھ بہتر ہے زمانے کی خبر رکھنے سے 

ایک ہی شخص کے ہر دکھ سے شناسا ہونا




 : ‏کوئی ہمارے لیے بھی محبت سے پھول چُنے

کسی کو یار ، ہم بھی جاں سے پیارے ہوں !🔥🖤




❤ _👑


  ہم وقت گزارنے والے نہیں رونق محفل ہیں♥️

زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی🙂🔥




  💞💞💞 دلوں کی عما رتوں میں کہیں بندگی نہیں 

پتھروں کی مسجدوں میں خدا دھونڈتے ہیں لوگ۔ 


 




کسی نے چھوڑ کر جانا ہوتو پھر چھوڑ جاتا ہے

بچھڑنا ہوتوصدیوں کی رفاقت کچھ نہیں ہوتی






تعلق ٹوٹ جائے تو سفینے ڈوب جاتے ہیں 

یہ سب کہنے کی باتیں ہیں حقیقت کچھ نہیں ہوتی




 : 💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔

💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.❤️💔




 💔ملک محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔                     

💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا

                        دل 

  آ مجھے دہری مشقت سے بچا لے اے دوست 

میں ترے ہجر سے نمٹوں یا وبا کو بھگتوں




 : تیری بدعا میں اثر نہیں ہے

میں بیمار تو هوتا هوں پر مرتا نہیں.. ....





  وقت پاسہ پلٹ بھی سکتا ہے,..

جو تُو سہہ سکے وہی ستم کر💯🔥




 : تباہ کر جائے گا تمہیں

حادثہ میری موت کا 💔✌



 

  مولا مَضبوط رَکھی___❤💪

تے منافقاں تو دُور رَکھی___😰🔥




  میری سزائے موت پہ سب غمزدہ تھے ، اور

میں خوش کہ زندگی کی سزا روک دی گئی




 


  میری تو نیند کو بھی عادت پڑھ گٕی ہے اسکی

رات ہوتے ہی اسکے ہی پاس چلی جاتی ہے



  تم کہاں وصل کہاں وصل کی امید کہاں

دل کے بہکانے کو اک بات بنا رکھی ہے 


 


ایک نیند ہے جو رات بهر آتی ہی نہیں 

ایک نصیب ہے جو ہر وقت سویا رہتا ہے


 




  ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو،

جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔✌❤.





  موڈ کسی ایک بات پر خراب ہوتا ہے 😔

 اور غم ساری زندگی کے یاد آ جاتے ہیں 💔



  ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت , اے مُطرِب

ابھی حیات کا ماحول ، خوش گوار نہیں,



  گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور

 ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے🔥



  قیامت ہے تری اٹھتی جوانی

غضب ڈھانے لگیں نیچی نگاہیں



 : وہ مجھ سے اِس بات کا شکوہ ضرور کرتی

 جب آستیں ہی چڑھانی ہو تو بازو کیوں بنواتے ہو




  ملتا نہیں اتنا غم دکھ کے طوفاں آنے سے

ہوتا ہے جتنا غم صنم کے چلے جانے سے





  جن کا کوئی نہیں ہوتا

ان کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہیں





 : مجھ سے تو اپنے بال نہیں سنبھالے جاتے

کسی کا گھر کیا خاک سنبھالوں گی





  جواں ہوتے ہی لے اڑا حسن تم کو

پری ہو گئے تم تو انسان ہو کر






  ‏یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفیوم بھی چار ہزار والا چاہیے 

لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔





  عذاب ہوتی ہیں اکثر شباب کی گھڑیاں

گلاب اپنی ہی خوشبو سے ڈرنے لگتے ہیں




life sad poetry in urdu Tow lins 2022