Bsat 20 Tow tow line poetry in urdu
Bsat 20 Tow tow line poetry in urdu



 : *رابطہ توڑ دینے سے محبت ختم نہیں ہوتی*


*دلوں میں وہ بھی رہتے ہیں جو دنیا چھوڑ جاتے ہیں 🔥❤*




   *_#_❣️🥀😊💯✍️*_


  جو رب نے دیا فکر و شکر کرتی ہو❤ 

جو نہی دیا صبر و شکر کرتی ہو ❤😎✌


 

 ::سنا ہے بری دور سے وہ دیدار ہمارا کرنے آے تھے::

ان سے کہنا..!! ابھی ہم آینے سے مسروف ہے ملاقات ممکن نہی✌✌


 


  رہے دنیا مے "سمبھال" کر 😆

آپ کی "مسکان" سے☺ جلتی ہے دنیا ساری



 خفاء ہو مے تم سے ##––– تمہاری یادو کہ ساے مے😐

تم کسی اور سے مصروف ##––– اور ہم تمہے بھولا نہ سکے 😢


 : مینے دل سے پوچھا کیا دنیا مے ایسی کوی محبت ہے جو دھوکہ نہ دے...؟؟😞😞💔

دل نے برے پیار سے جواب دیا..!!💓 °°تیرے رب کی محبت°




  ہر کسی کے .___. خون مے وفا نہی ہوتی

کچھ لوگو کہ دل کہ ساتھ❤ .____. خون بھی سیاہ ہوجاتا ہے



 


  *اس بیوفا نے مجھ سے پوچھا تھا*

کیا قیمت لوگی مجھ چھور نے کی..؟؟


 


           *اس سے کہ دو سانسے چاہیے تمہاری*

  تم نے بہت بار دل تورا ہے💔




اب برداشت کرنے کی ہمت  بھی توت گای ہے😒

  مینے خود کو تمہاری امانت سمجھا ہے 💯




تمہارے حکم سے ہی تو مینے😅

 اپنے روخسار پہ پردہ دال دیا ہے☺



 

  آج بے رونق بیتھے ہے وہ بھی 😐

جو محفلو مے رونق لگا دیا کرتے تھے😉




  زندگی کا سب   سے حسین لمحہ وہ ہوتا ہے☺

جب آپ کہ امی ابو آپ کی پیشانی چومتے اور آپ ان کہ ہاتھ مبارک 💯




 


  وہ چیخ کر کہتے ہے مے کسی کا نہی😬

مے آرام سے ان کہ کان مے کہتی ہو😐کیا میرے بھی نہی..؟؟



  آج محبت کی ادالت لگاینگے💞تم کو پھاسی کرواینگے😠

گوا میرے آنسو ہونگے😭وکیل میرا غم ہوگا😞


جج میرا خدا ہوگا☺جج انصاف کریگا👍

اور اس طرح تم کو سزا کروا کہ ہم جیت جاینگے💯



 


  کون کہتا ہے یادے مجبور کرتی ہے 💔

 

ہم ترپتے ہے ان کہ لیے ## مگر رابطو مے رہنا چھور دیا 😭



 


  لوگ کہتے ہے..!! عشق کرنے کا شوق ہے مجھ بھی

ارے لوگو عشق شوق نہی ہوتا


جب تک شوق پورا نہ ہو تو ترپتے ہو شوق کہ لیے اور جب پورا ہوجاے تو اسی چیز کو پھینک دیتے ہو


عشق تو عبادت ہے جو ہر حل مے ادا کرنی  ہوتی ہے


 


  اور وہ بھی میرا ہو جایگا اس دن ☺

اس کہ سامنے میرا جنازہ اتھے گا جس دن 😞



  سنو دنیا والو...!!

مجھ سہارے دینے والے انسان کی ضرورت ہے 😭😭😭😭

جسم تو بازار مے بھی مل جاتے ہے 💔😟



  مسلے بہت تاگر تم پیار سے سنتےھے😭

تو ہم مسلہ بھول جاتےتمہارے پیار مےکھو جاتے😘