best ghazal in urdu for love/urdu ghazal in urdu text/all urdu potter/2022

best ghazal in urdu for love/urdu ghazal in urdu text/all urdu potter/2022
best ghazal in urdu for love/urdu ghazal in urdu text/all urdu potter/2022

 غزل 

     کہتے ہیں بے وفا اور تم کیا ہو     ہم ہیں اگر بے وفا تو تم کیا ہو 

پھول اگر ہم گئے تو تم کسی کو یاد کہاں ہو 

خالی ہے اگر دامن میرا تو جھولی بھرے تم کہاں ہو 

تم سے ناراض اگر ہم ہیں تو مناتے ہوئے تم کہاں ہو 

ٹوٹے ہوئے اگر ہم ہیں تو جڑے ہوئے تم کہاں ہو 

آسمانوں پر ہم ہیں تو زمین پر تم کہاں ہو 

فضول اگر ہم ہیں تو مصروف تم کہاں ہو 

ہم اگر غیر ہیں تو اپنوں میں تم کہاں ہو 

کہتے ہو ہمیں بے وفا تو بتاؤ پھر تم کہاں ہو 


غزل 

پوچھا تھا چاند سے پتہ بتا کہتا ہے تم میں ہی تو ہے وہ بسا 

پوچھا ہم نے تاروں سے پتا بتا 

کہتا ہے تمہاری آنکھوں میں ہے وہ بسا 

پوچھا چاند نے سورج سے کہا 

بول پڑا بے وفا کس سورت میں تیری وہ بسا 

چل کے سفر سے وہ رات سے 

کسی غیر کی چوکھٹ پر ملا ہم کو چھوڑ کر جانے والا 

ہماری ہی تلاش میں نکلا ہو گئی میری غزل مکمل 

پر وہ بے وفا آج تک نہ ملا