Tumhary Naam ghazal/best ghazal in urdu

Tumhary Naam ghazal/best ghazal in urdu for love/best ghazal in urdu for love
Tumhary Naam ghazal/best ghazal in urdu for love/best ghazal in urdu for love


تمہارے نام کے نامے 

تمہارے نام کے نام جو میرے پاس آتے ہیں 

یہ نامہ پھر بھی عشق ہے تمہارا ایسا لگتا ہے 

کسی سے سن لیا ہوگا مجھے تم سے محبت ہے 

جلانے کے لئے مجھ کو یہ نام روز دیتا ہے 

تمہاری یہ امانت کس طرح تم تک میں پہنچ جاؤں 

نہ جانے کون سی بستی میں تو نے گھر بنایا ہے 

نہ جانے کون سے کونے میں مجھ سے چھپ گئی ہو تم 

تمہارے خط میں لے کر ساری دنیا میں بھٹکتا ہوں 

یہی امید لے کر صبح دم گھر سے نکلتا ہوں 

کسی نگری کسی بستی کسی وادی کسی بن میں 

کسی آنسو کسی نغمے کسی گلشن کسی من میں 

کسی جن نے کسی سرگم کسی سینے کی دھڑکن میں 

کسی دریا کی گہرائی کسی صحرا کے سن سن میں 

کہیں پربت کی چوٹی پر کہیں بقا کی رم جم میں 

کسی عاشق کی خاموشی کسی پائل کی چھم چھم میں 

کہیں موتی کی صورت تمہیں میرے خانہ دل میں 

کبھی مل جاؤ گے مجھ کو کہیں مل جاؤ گے مجھ کو 

مگر پھر میں سوچتا ہوں تم اگر مل جاؤ مجھ کو 

میں تم کو کیسے جانوں گا کے میں تو آج تک جانا 

تمہاری شکل سے واقف نہیں آواز سنتا ہوں 

اسی آواز سے شاید تمہیں پہچان جاؤں گا 

کہ تم ہی ہو جان میری شاید جان جاؤں گا 

مگر اس کا کوئی امکان نہیں تو اسے لے جانا 

یہی بہتر ہے یہ خط میں اپنے پاس رہنے دو 

کبھی فرصت ملے تم کو اگر تو دنیا کے کاموں سے 

ذرا بس ایک گھڑی تم ہی  میرے پاس آ جانا 

تمہارے نام اپنی زندگی کر کے بھیجی ہو 

تمہارے اور ان کے درمیان کیسے میں آ جاؤں 

میں کسی کی بد دعا لے لو کہاں ہیں حوصلہ مجھ میں 

کہ عشق کی فضا پتھر کے دل کو چیر جاتی ہے 

کہ عشق کی دعا تو آسماں بھی جھک کے سنتا ہے 

مگر تم نے تو میری بات سن کر ان سنی کر دی