tow line poetry in urdu/tow line shayari/tow line shayari/allurdupotter
 tow line poetry in urdu/tow line shayari/tow line shayari/allurdupotter


 کہاں سے لاؤ گے ہمارے جیسے لوگ 

جو تمہارے چھوٹ کو بھی سچ مانتے ہیں 



میرے بالوں کو سنوارنا عادت تھی اس کی 

آج وہی بکھرے پڑے ہیں کوئی پوچھتا ہی نہیں 


میں تو محبت کرتا ہوں سر 

پر وہ تو مجھے غلام ہی سمجھ بیٹھا 



میں غلام ہی بن جاتا اس کا 

چلو سچا پیار تو کرتا 


خوش قسمت ہیں وہ لوگ 

جنہیں محبت کی بھنک  بھی نہیں لگی 



خدا خیر کرے اس کی 

جس نے ہمیں لانے کی قسم کھائی ہے 



ہم نے بھی قسم کھائی تھی تیرے ساتھ رہنے کی 

پر خود کو بدل دیا تیرے راتوں کو دیکھ کر 



بہت سمجھا تھا نا ایسا کیا کرو میرے ساتھ  

درختوں سے ٹوٹ کر پتے سبز نہیں رہتے



میں یوں ہی بولتا ہوں تو لوگ شاعری سمجھ لیتے ہیں 

پتا نہیں کیا ہے میرے الفاظوں میں 



یہ جو تم پڑھ رہے ہو یہ شاعری نہیں ہے 

دل کی باتیں ہیں ذرا غور کیجئے 



ہم بھی سیدھے سادے  محنت کش لوگ تھے 

محبت میں دیوانہ بنا کر گلیوں میں رلا دیا 



محبت کی راہ پر چلنا ہے تو ذرا غور سے جاناں 

اس پر چلتے چلتے جان نکل جاتی ہے منزل مشکل سے ملتی ہے 



ارے ملک تجھے تو وہی آزماتے رہے 

جن کو تو اپنا سمجھتا تھا 



آج اس نے کہا مجھے تجھ سے اچھا مل گیا ہے 

ہم نے بھی مسکرا کر کہہ دیا اللہ ہمیں عناصر 



وہ آج بھی ہمارے انداز کو دیکھ کر حیران ہو جاتا ہے 

جس نے ہمیں چھوڑا تھا ہماری سادگی کرکے 



ہم سادہ مزاج لوگ ہیں سادگی اچھی لگتی ہے 

ورنہ ایٹیٹیوڈ تو ہماری نسوں میں خون کے توڑتا ہے 



کبھی ایسا بھی آتا ہے زندگی میں

  گلاب اپنی ہی خوشبو سے ڈرنے لگتے ہیں



ہم نے چھوڑ کر جانا ہے تو سرا سوچ کر جانا 

ہمارے جیسے وفادار ہر کسی کو نہیں ملتے 



تیری نظروں میں ہم بے وفا ہیں تو ٹھیک ہے یار 

لیکن دعوہ  ہے تم پھر بھی ہمیں یاد کر کے رو گے 



جس کا نام سن کر صبح شام ہوا کرتی تھی 

اسی کا نام سب سے زیادہ نفرت لگتا ہے ہمی



تجھے معلوم نہیں کب کچھ راستے سے چل پڑا ہے 

ابھی بھی وقت ہے جاناں لوٹ آؤ نا 



یہ جو تم نے راستہ اختیار کیا ہے ذرا غور سے سنو 

اس پر  بہت عاشقوں نے  عاشقوں نے اپنا سب کچھ لٹایا ہے