best ghazal in urdu text/urdu ghazal in urdu text/urdu ghazal in urdu text

best ghazal in urdu text/urdu ghazal in urdu text/urdu ghazal in urdu text
best ghazal in urdu text/urdu ghazal in urdu text/urdu ghazal in urdu text


کھلتے ہیں پھول کلشن ہستی میں جس طرحاں 


کھلتے ہیں پھول کلشن ہستی میں جس طرحاں 

جلتے ہیں دیپ شام کو بستی میں جس طرح 

ملتے ہیں دل سے دل کبھی مستی میں جس طرح 



پاور کلی کو چوم لے بالکل اس طرح 

بے کشش نشے میں جھوم لیں بلکل اس طرح 

ماحول پہ اپنے کو ملے بالکل اس طرح 

گرتی ہے آبشار جہاں کو خسارے سے 

آنکھیں بھی کھل نا پائے جہاں پر خمار سے 

مخلوق مل گئی جہاں پروردگار سے 



تجھ سے اس جگہ پہ میں ملنے آؤں گا 

آنکھوں میں تیرے پیار کے گلشن کھلاؤں گا 

دھڑکن کے تم پے پیار کا نغمہ سناؤں گا 



منتظر 

میں تجھ کو بھولوں تو مجھ کو بھولے 

تمہارے بس میں نہ میرے بس میں 

ہزار میں نے جتن کیے ہیں 

ہزار تم نے جتن کیے ہیں 

یہ کیسا ناطہ یہ کیسا رشتہ 

یہ کیسی گئے ہیں یہ کیسے بنتا ہے 


نہ تم نے باندھا ہے نا میں نے باندھے 

اب ان کو کھولو تو تمہیں کھولو 

کہ میں تو ہارا ہوں جان میرے 


یہ گر ہیں  مجھ سے تو کھل نا پائیں 

اگر یہ تجھ سے بھی نکل نہ پائے 

تو آجانا کے آج تک میں 

تمہارا ہوں میں منتظر ہوں 





ایک انوکھی نظم 


میں برسوں سے سمجھتا آ رہا تھا 

مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے 

مگر صدیوں میں یہ عقیدہ کھلا ہے 

مجھے تم سے محبت ہی نہیں تھی 

تمہیں دیکھا ہے میں نے جب سے جانا 

شیخ خود سے محبت ہو گئی ہے 




convection 




تیرا آنا بھی سپنا تھا تیرا جانا بھی سننا ہے 

مجھے معلوم تھا کب سے تجھے ایک روز جانا ہے 


زمانے نے بہت بار کہا مجھ سے یہ پیار ایک دھوکہ ہے 

بھلا ایسا بھی ہوتا ہے کہ جیسا میرا پیار تھا 

زمانے کے اصولوں کو مگر ٹھکرا دیا میں نے 

تجھے اپنا بنایا تھا تجھے اپنا ہی سمجھوں گا 

جو ایک بار دل میں آ گیا وہ باہر نہیں جاتا