Two Lines Sad Poetry & 2 Line Shayari,Two Lines Sad Poetry & 2 Line Shayari ,urdu poetry lines text,all urdu potter
Two Lines Sad Poetry & 2 Line Shayari,Two Lines Sad Poetry & 2 Line Shayari ,urdu poetry lines text,all urdu potter


 مقدر کی بات ہے جو مل نہ سکا وہ مجھے 

ورنہ پیار تو ہم بھی اسے بہت کرتے تھے 


دل کی تکلیف دل میں رہتی ہے لوگوں کو کہاں نظر آتی ہے 

یہ سب پیسے کے پجاری ہیں خوشبو سونگ لیتے ہیں 



ایک طرف سے ہمیں یہ کہہ کر اٹھا دیا گیا قید تو بیکار شخص ہے 

بھولنے والے یہ بھول گئے اس در کی دیواریں میں ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنائی تھی 




ہمارا دشمن بھی ہو تو تجھ سے وفا کرے 

ہم تو دشمن بھلا کر اسے گلے لگا لیں گے 



کچھ زیادہ تو نہیں کہ مانگا آپ سے 

ایک گزارش کی تھی کہ گلے لگا لو ہمیں 




جنہیں ہم جوتوں کی نوک پر رکھا کرتے تھے 

تیرے عشق کی خاطر ان کی باتیں سننا پڑتی ہے 




یہ دنیا جو بھی کہتی ہے شوق شوق سے کہیں 

ہم ان کے بات سنتے ہیں جو ہمارے دل کو اچھا لگتا ہے ہیں 




چہرہ خوبصورت ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ملک 

وفا کا ہونا ضروری ہے 




ہم نے تجھ سے رشتہ بنانے کے غرض سے غیروں سے بھی ہاتھ ملایا 

تم نے ایک پل میں غیروں کی خاطر ہمیں پرایا کر دیا 



ہم نے تیرے ساتھ ایک ایک قدم خلوص دل کے ساتھ گزارا ہے 

تو نے ہر سانس اور ہر بات پہ ہم یہی نیچا دکھانا چاہا 




بہت خوبصورت تھی نہ وہ دن جب نا عشق کی این کا پتا تھا اور نہ غم کی غ ان کا  

جوانی میں قدم رکھا تو پتہ چلا غم کے ہر نکتے میں غم چھپا ہے 




وقت ایک ایسا بھی آتا ہے جو رفتہ نہیں بلکہ یہ ہماری زندگی بدل دیتا ہے 

جن کو سوچتے ہیں ہم زندگی اپنی انہی کو زندگی کا دشمن بنا دیتا ہے 




چھوڑ کر جانے والوں کو کیا معلوم 

کی جودائی کتنی تکلیف دے عذاب ہے 



کچھ لوگ ہوتے ہیں جو مشکل میں ساتھ دیتے ہیں 

شاید کسی کو معلوم نہیں کہ ان ہی کو اپنا کہتے ہیں 




میں جانتا ہوں معصوم سا چہرہ ہے اس کا 

سہرے کے پیچھے کتنے نقاب ہیں یہ میں بھی نہیں جانتا 



ہم سے نفرت کرنے والوں جوش و جذبے سے نفرت کروں 

ہمارے ساتھ کھڑے ہیں جن کے سہارے ہم دنیا جیت سکتے ہیںA