sad poetry sms in urdu 2 lines text messages
درکار رکھنا
![]() |
sad poetry sms in urdu 2 lines text messages/alone sad sms in urdu/all urdu potter |
سفر طویل ہے یہ کٹ ہی جائے گا
ماموں کا سر پے جو بادل ہے چھٹ ہی جائے گا
زمانہ کچھ بھی کہے تم اداس مت ہونا
ہمارا ملنا ستاروں میں کب کا لکھا ہے
زمین نہ ہوتی تھی تب آسمان نہ ہوتا تھا
یہ کائنات نہ تھی یہ جہاں نہ ہوتا تھا
ہمارے جسم کا خاتم صحن خالق میں
ہماری سو کا سنگم تو جپ کا لکھا ہے
ملے گی گنگا سے چننا ملے گا رات سے تھی
ملیں گے ہم بھی کسی روز حوصلہ رکھنا
زمانہ کچھ بھی کہے دل کا در کھلا رکھنا
2
کبھی سوچا بھی ہے تم نے میں تم سے کیوں نہیں ملتا
ہمارے پیار کا یہ پھول کھل کر بھی نہیں کھلتا
تمہارے پاس رہ کر بھی میں تم سے دور رہتا ہوں
تمہارے دل میں رہتا ہوں مگر مسطور رہتا ہوں
مجھے تم سے محبت ہی نہیں یہ تو تم سوچتی ہوگی
میں شاعر ہوں محبت کے ہزاروں کی تو بنتا ہو
تمہارے نرم سانسوں کی صدا ستاروں میں سنتا ہوں
حسینوں شوخ کلیوں سے تمہاری سلف سنتا ہوں
سنتا ہوں تمہارے حسن کی تعریف میں نغمے
سمجھتی ہوں گی پاگل ہزاروں شعر لکھ کر
کلاب آسمانوں سے سمیع کے ملاتا ہوں
تمہیں دیکھے بنا ہی حسن کی کلیاں کھلاتا ہوں
میں تم سے کیوں نہیں ملتا بتا ہی دو تمہیں آخر
تمہیں مل کر سمجھتا ہوں مجھے مایوسیاں ہوگی
کہ اتنا خوبصورت ہو نہیں سکتا کبھی انسان
کہ جتنا خوبصورت میں تمہیں لفظوں میں لکھتا ہوں
مگر پھر سوچتا ہوں سن تو آنکھوں میں ہوتا ہے
قباحت کیا ہے ملنے میں تمہیں میں مل ہی لو ایک دن
مگر یہ سوچ کر اپنا ارادہ ترک کرتا ہوں
اگر تم میرے لفظوں سے بھی بڑھ کر دل روبا نکلے
تو پھر تم سے بچھڑ کر زندگی کیسے گزاروں گا
کبھی سوچا بھی ہے تم نے میں تم سے کیوں نہیں ملتا
مجھے تو جان جہاں بس ایک یہی آواز کافی ہے
تمہارا معجزہ کافی نہیں ہیں ملک کافی ہے
1 Comments
Good
ReplyDelete